ذوالخلصہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ذوالخلصہ دور جاہلیت میں عرب کے بتوں میں سے ایک بت کا نام تھا۔
ذوالخلصہ بت تالہ کے مقام پر نصب تھا اور دوس ،خثعم اور بجیلہ قبائل اس کی پوجا کرتے تھے۔ اس کے تھان کو کعبہ یمانیہ کہا جا تا تھا۔[1]

رسول اللہ ﷺ نے صحابہ سے فرمایا ”ذو الخلصہ (یمن کے کعبے) کو تباہ کر کے مجھے کیوں خوش نہیں کرتے۔“ یہ ذو الخلصہ (یمن کے قبیلہ) خثعم کا بت کدہ تھا (کعبے کے مقابل بنایا تھا) جسے کعبۃ الیمانیہ کہتے تھے۔ مسدد نے اس حدیث میں یوں کہا ذی الخلصہ خثعم قبیلے میں ایک گھر تھا،

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اٹلس سیرت نبوی ڈاکٹر شوقی ابو خلیل، دار السلام ریاض سعودی عریبیہ