ذوالفقار علی حسینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذوالفقار علی حسینی
معلومات شخصیت
وفات 30 جولا‎ئی 2019ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نگلیریا (بیماری)   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سخی حسن ،  کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نعت خواں   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذو الفقار علی حسینیپاکستان کے بہترین نعت خواں اور نعتیہ شاعر تھے۔
ذو الفقار علی حسینی نے حاضر حاضر ہیں ہم، ہم مدینے سے اللہ کیوں آگئے، سمیت متعدد نعتیں پڑھیں۔ خاص طور پر ان کی مشہور نعت "در نبی پر پڑا رہوں گا" سننے والوں کو محو کردیتی تھیں نیوپورٹس یونیورسٹی کی جانب سے منعقد پہلے انٹریونیورسٹی نعت کمپیٹیشن میں فسٹ رمضان سے 27 ویں رمضان تک جاری رہنے والے لائیو پروگرام میں مرحوم بطور جج شرکت کرتے رہے،رمضان المبارک میں اے آر وائی ڈیجیٹیل کے پروگرام شان رمضان میں میزبان وسیم بادامی کے ساتھ الحاج ذو الفقار علی حسینی بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرتے تھے۔

وفات[ترمیم]

30 جولائی 2019ء کو وفات پاگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کراچی میں ان کی رہائش گاہ کے سامنے ادا کی گئی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

واضح رہے الحاج ذو الفقار علی حسینی کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے، گلشن کنیز فاطمہ سوسائٹی میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کی تدفین سخی حسن قبرستان میں ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]