ذوالقرنین (کرکٹر، پیدائش 1962ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذوالقرنین
ذاتی معلومات
پیدائش (1962-05-25) 25 مئی 1962 (عمر 61 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 103)23 فروری 1986  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ22 مارچ 1986  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 57)4 دسمبر 1985  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ20 دسمبر 1989  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 3 16
رنز بنائے 24 18
بیٹنگ اوسط 6.00 6.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 13 11*
کیچ/سٹمپ 8/2 18/5
ماخذ: ESPNCricinfo، 4 فروری 2006

ذوالقرنین (پیدائش 25 مئی 1962ء) ایک سابق پاکستانی کرکٹر ہیں جنھوں نے 1986ء سے 1989ء تک 3 ٹیسٹ میچز اور 16 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔

حوالہ جات[ترمیم]