ذو القعدہ
(ذوالقعدہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
ذوالقعدۃ اسلامی تقویم کا گیارہواں مہینہ ہے
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
- 21 ذوالقعدہ – ابو الحسن علی بن عمر دارقطنی
- 23 ذوالقعدہ – منصور حلاج، مشہور صوفی
- 28 ذوالقعدہ – اورنگزیب عالمگیر، مغل بادشاہ
- 29 ذوالقعدہ – نقی علی خان، صوفی و مصنف
- 29 ذوالقعدہ – ابو عبد اللہ دارمی
- 30 ذوالقعدہ – محمد تقی، اہلِ تشیع کے نویں امام
واقعات[ترمیم]
5ھ - غزوہ خندق
٦ ھ - صلح حدیبیہ
|