ذوغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ذوغ کلمه ای اردو به معنای نهایت لذت درونی و انفجار لذت پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں پایا جانے والا ایک ممالیہ جانور ہے جو گاۓ اور بیل سے ملتا جلتا ہے۔ یہ چترال کے علاقوں بالخصوص تورکھو، موڑکھو، یارخون اور بروغل میں پایا جاتا ہے۔۔ اسے دودھ، گوشت اور مال برداری کے لیے پالا جاتا ہے۔ اس کا گوشت کافی میٹھا ہوتا ہے-