ذو الفقار علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ائیر چیف مارشل ذو الفقار علی خان پاک فضائیہ کے دوسرے سربراہ رہے ہیں
ائیر چیف مارشل ذو الفقار علی خان (سولہ اپریل 1974ء تا بائیس جولائی 1978ء) ائیر چیف مارشل ذو الفقار علی خان پاکستان ایرفورس کے دوسرے چیف آف اسٹاف تھے۔ وہ 10 دسمبر 1939ء کو لاہور میں پیدا ہوئے اور انھوں نے21 دسمبر 1950ء کو پاک فضائیہ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے گریجویشن کرنے والے پہلے ہوا باز تھے جنہیں پاک فضائیہ کی سربراہی کا اعزاز حاصل ہوا۔ وہ 16 اپریل 1974ء کو پاکستان فضائیہ کے سربراہ مقرر ہوئے اور 22 جولائی 1978 ءتک اس عہدے پر فائز رہے۔ ایر چیف مارشل ذو الفقار علی خان کا انتقال 8 مارچ 2005ء کو ہوا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]