ذکر (بیان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

Report ذکر : رپورٹ، رپورتاژ وغیرہ۔ یہ اصطلاح عام اصطلاح ہے۔ کسی کے خلاف بیان دینا، تھانے میں شکایت کرنا، صحافتی میدان میں یعنی اخبار میں ذکر، بیان، دینا رپورٹنگ کہلا تاہے۔ لفظ “رپٹ“، ناخواندہ اور غیر لسانی طبقوں کی بولی میں مروجہ ہے جو “رپورٹ“ کی چھوٹی شکل ہے۔ طنز و مزاح میں بھی رپورٹ کو “رپٹ“ کہتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]