ذکی الرحمٰن لکھوی
Jump to navigation
Jump to search
ذکی الرحمٰن لکھوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1960 (عمر 60–61 سال) اوکاڑہ |
رہائش | پاکستان |
شہریت | ![]() |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
پیشہ | دہشت گرد |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم ![]() |
ذکی الرحمٰن لکھوی عسکری تنظیم لشکر طیبہ کے امیر ہیں انہیں ممبئی حملوں کے بعد پاکستان کی حکومت نے گرفتار کر لیا۔ اور ان کو ان کے ساتھیوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل میں قید رکھا گیا مگر کچھ سالوں بعد ہی ناکافی ثبوت کی بنا پر ذکی الرحمٰن لکھوی کو ضمانت مل گئی اور اس وقت وہ ضمانت پر ہی ہیں اور ان کے دوسرے ساتھی بدستور اڈیالہ جیل میں ہی قید کاٹ رہے ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
|
|
زمرہ جات:
- 1960ء کی پیدائشیں
- 1960ء کی دہائی کی پیدائشیں
- ارکان لشکر طیبہ
- بقید حیات شخصیات
- بھارت کو مطلوب مفرور شخصیات
- پاکستان میں دہشت گردی
- پاکستانی اسلام پسند
- پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- جموں و کشمیر میں دہشت گردی
- دہشت گردی کے الزامات والی مفرور شخصیات
- ضلع اوکاڑہ کی شخصیات
- لشکر طیبہ
- مسلم مذہبی شخصیات
- سوویت-افغان جنگ کی شخصیات