ذیابیطس بیذواق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اصطلاح term

پار
گذرنا
diabetes
پارگذرنا (پیشاب)
پیشاب گذرنا
بول
بوالت
بوالت
ذوق
sapidus
ذواق
ذائقہ
بی / بيـ
بیذوق
بیذائقہ
بیذواق
بوالتِ بیذواق
تفہ
تفہ
بوالتِ تفہ
مٹھاس
حلو
بوالتِ حلو
شکری
ذیابیطس
ذیابیطس حلو
ذیابیطس تفہ

dia
bainen
dia+bainen
diabetes
diabetes
پیشاب
پیشاب گذرنا
diabetes
taste
taste
sapidus
flavor
not / in
tasteless
flavorless
insipidus
diabetes insipidus
پھیکا
insipidus
diabetes insipidus
mellitus
mellitus
diabetes mellitus
diabetes mellitus
diabetes
diabetes mellitus
diabetes insipidus

شکری ذیابیطس کے لیے دیکھیے: ذیابیطس

ذیابیطس بیذاوق (انگریزی: Diabetes insipidus) ایک ایسی کیفیت ہے جس میں پتلا پیشاب وافر مقدار میں خارج ہوتا ہے۔ اِس سے گردے کا پیشاب کو مرتکز کرنے کی غیر قابلیت ظاہر ہوتی ہے۔ یہ بیماری ضد ادرار بول انگیزہ (antidiuretic hormone) میں کمی یا نقص کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے۔

علامات و نشانات[ترمیم]

متجاوز بول آوری (Excessive urination) اور شدید پیاس (خصوصاً ٹھنڈے پانی اور بسا اوقات برف یا برفاب (ice water) کے لیے) سادہ ذیابیطس کی سب سے بڑی نشانیاں ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]