ذیشان الحسن عثمانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ذیشان الحسن عثمانی
ذیشان الحسن عثمانی

معلومات شخصیت
پیدائش مئی 1978 (عمر 41 سال)
سکھر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام[1]
زوجہ بینش بھاگوانی
عملی زندگی
تعليم علامۂِ فلسفہ
مادر علمی فلوریڈا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
پیشہ کمپیوٹر سائنس دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
Fulbright Scholar (2004-2009)
Eisenhower Fellow (2012)
BIARI Fellow (2014)
East West Center Scholar (2008)
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.zeeshanusmani.com

ذیشان الحسن عثمانی ایک پاکستانی ڈیٹا سائنس دان، مصنف، تاجر اور کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں ماہر ہیں۔ انھوں نے کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں متعدد ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ٹیکنالوجی، سیاست اور بین الاقوامی امور پر بہت سے کتب لکھے ہیں جن میں سے انہوں نے بطور فُل برائٹ سکالر اپنے سفر اور تعلیم پر بھی ایک کتاب لکھی ہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

عثمان الحسن 1978ء میں سکھر، سندھ میں پیدا ہوئے۔ آپ 14 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔ ان کا ایک جڑوا بھائی اور دو اور جڑواں بہنیں بھی ہیں۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم شاہ فیصل مسجد سے مکمل کر لیں۔ اس کے بعد پرائمری اور سکنڈری تعلیم کے لیے ماڈرن ہائی اسکول چلے گئے۔ بعد میں انہوں نے ایس ایم اے کالج سے انٹرمیڈیٹ تعلیم (ایچ ایس سی) مکمل کرلی اور بطور پری میڈیکل طالب علم انہوں نے اول پوزیشن حاصل کی۔

کتابیات[ترمیم]

کتب[ترمیم]

سال عنوان ناشر نوٹ
2011ء Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives آئی یونیورس ISBN 978-1-4401-9441-2
2010ء Web Intelligence and Intelligent Agents انٹیک ISBN 978-953-7619-85-5
2009ء Influencing Customers Through Customers – Simulation of Herd Behavior in Supermarkets وی ڈی ایم پبلشنگ ISBN 978-3-639-15409-2
2007ء Ambassadors of Peace: Experiences of Pakistani and U.S. Exchange Scholars آئی یونیورس ISBN 978-0-595-68146-4
2007ء Beyond Boundaries: Reflections of Indian and U.S. Scholars آئی یونیورس ISBN 978-0-595-43644-6
2006ء Experiencing America: through the eyes of visiting Fulbright Scholars اوتھر ہاؤس ISBN 978-1-4259-3645-7
2005ء Fulbright Scholar – From Sukkur to Florida گلوبل سائنس اینڈ ملٹی پبلیکیشن
2003ء C/C++ with Object-Oriented Programming گلوبل سائنس اینڈ ملٹی پبلیکیشن

مطبوعات[ترمیم]

  • 2014ء: The Impact of Drone Strikes in Pakistan, Brown University
  • 2014ء: I am a Muslim, How Can I Help?
  • 2013ء: Modeling and Simulation of Explosion Effectiveness...
  • 2009ء: Computational Intelligence in Virtual Environments

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kaustuv Basu (3 اگست 2009)۔ "Pakistani scholar aims to better homeland"۔ Florida Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2015۔
  2. Salman Siddiqui (26 جولا‎ئی 2010)۔ "Learning from suicide blasts"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2015۔