رئیس الغنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد رئیس الغنی (پیدائش:07 نومبر 1926ء بریلی، اترپردیش، بھارت)| وفات: 30 نومبر 1961ء کراچی،سندھ) ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے کراچی کی طرف سے کرکٹ کھیلی ان کے چار حقیقی بھائیوں نے بھی کرکٹ کھیلی ان میں انیس الغنی ،عتیق الغنی ،نسیم الغنی ،اور تہذیب الغنی شامل ہیں تاہم ان میں صرف نسیم الغنی کو ٹیسٹ کیپ پہننے کا اعزاز ملا[1]

حوالہ جات[ترمیم]