رئیس الکتاب
ظاہری ہیئت

رئیس الکتاب (ترکی زبان: Reis ül-Küttab; عثمانی ترکی زبان: رئيس الكتاب) یا رئیس آفندی (ترکی زبان: Reis Efendi) سلطنت عثمانیہ کا ایک ایک اعلیٰ انتظامی عہدہ تھا۔ ابتدائی طور پر تو یہ چانسری کا سربراہ ہوتا تھا تاہم بعد میں وزیر خارجہ میں تبدیل ہو گیا۔ رئیس الکتاب عہدے کا نام رسمی طور پر 1836ء میں تبدیل کر کے خارجیہ ناظر یا وزیر خارجہ (ترکی زبان: Hariciye Nazırı) رکھ دیا گیا۔
ماخذ
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر رئیس الکتاب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Ali Akyıldız (2009)۔ "reisülküttab"۔ Encyclopedia of the Ottoman Empire۔ New York: Facts On File, Inc.۔ ص 486–487۔ ISBN:0-8160-6259-5
{{حوالہ موسوعہ}}: نامعلوم پیرامیٹر|مرتب آخری1-first=رد کیا گیا (معاونت)، نامعلوم پیرامیٹر|مرتب آخری1-last=رد کیا گیا (معاونت)، نامعلوم پیرامیٹر|مرتب آخری2-first=رد کیا گیا (معاونت)، نامعلوم پیرامیٹر|مرتب آخری2-last=رد کیا گیا (معاونت)، وپیرامیٹر|حوالہ=harvدرست نہیں (معاونت) - J. Deny (1995). "Reʾīs ül-Küttāb". In C. E. Bosworth; E. van Donzel [انگریزی میں]; W. P. Heinrichs [انگریزی میں] & G. Lecomte (مرتبین). The Encyclopaedia of Islam, Second Edition. Volume VIII: Ned–Sam (بزبان انگریزی). Leiden: E. J. Brill. pp. 481–483. ISBN:978-90-04-09834-3.
- Colin Imber (2002)۔ The Ottoman Empire, 1300–1650: The Structure of Power۔ Palgrave Macmillan۔ ISBN:0-333-61387-2
{{حوالہ کتاب}}: پیرامیٹر|حوالہ=harvدرست نہیں (معاونت)