رئیس محبوب احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رئیس محمد محبوب احمد ولد سردار رئیس غازی محمد 12 اکتوبر 1964ء کو ملتان میں پیدا ہوئے۔آپ میٹرک پاس ہیں۔آپ نے 1991-93 اور 1997-99میں دو دفعہ بطور چئیر مین ضلع کونسل خدمات سر انجام دیں ۔ آپ زمیندار پیشہ ہیں جو 22 اگست 2013 کو منعقد ہ ضمنی انتخابات میں مخدوم خسرو بختیار جو قومی اسمبلی کی نشست پر براجمان رہے ،کی خالی کر دہ صوبائی نشست پر رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔آپ برطانیہ اور دبئی کا سفر کرچکے ہیں ۔