رائے سلطنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(راء سلطنت سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
رائے سلطنت
راءِ

416–644ء
دارالحکومت اروڑ سندھ
مذہب بدھ مت
حکومت مطلق بادشاہت
راجہ رائے دیوائج
رائے سیہرس اول
رائے ساھسی
رائے سیہرس دوم
رائے ساھسی دوم
تاریخی دور قدیم ہندستان
 - قیام 416
 - اختتام 644ء

رائے سلطنت (سندھی زبان:راءِ سلطنت) (489ء - 625ء) سندھ میں ايک بدھ مت سلطنت تھی۔ یہ سلطنت تقریباً 600،000 کلومیٹر کے رقبے پر مشتمل تھے ۔[1] ان کا پایہ تخت شہر الور یا اروڑ تھا۔ اس سلطنت کی حدود کشمیر، قنوج، مکران اور ساحلِ بحر عرب یعنی دیبل بندر، سورت بندر، قندھار، سیستان، کوہ سلیمان، کردان اور کیکانان تک پھیلی ہوئی تھیں۔[2][3][4] رائے دیوائج اس خاندان کا بڑا جلیل القدر بادشاہ تھا، مذکورہ حدود میں مستقل طور اس کی حکمرانی تھی۔[5]

نسلیں[ترمیم]

کہا جاتا ہے کہ گادری لوگ اِن کی نسل سے ہیں[حوالہ درکار]ــ

رائے حکمرانوں کے نام[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Wiki75: Rai dynasty
  2. FindTheData | A Research Engine
  3. http://www.harekrsna.com/sun/features/04-15/features3442.htm
  4. ص 12، پہلا باب رائے خاندان، تحفۃ الکرام (اردو)، میر علی شیر قانع ٹھٹوی، سندھی ادبی بورڈ جامشورو، 2006ء
  5. ص 13، پہلا باب رائے خاندان، تحفۃ الکرام (اردو)، میر علی شیر قانع ٹھٹوی، سندھی ادبی بورڈ جامشورو، 2006ء
ماقبل 
رور سلطنت
رائے سلطنت
489–690 AD
مابعد 
مسلمانوں کی فطح