راؤ قمر سلیمان
ظاہری ہیئت
| راؤ قمر سلیمان | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| سربراہ پاک فضائیہ | |||||||
| مدت منصب 19مارچ 2009ء – 19مارچ 2012ء | |||||||
| صدر | آصف علی زرداری | ||||||
| وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | سنہ 1954ء (عمر 70–71 سال) لاہور |
||||||
| شہریت | |||||||
| مذہب | اسلام | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | پی اے ایف پبلک اسکول سرگودھا | ||||||
| پیشہ | پائلٹ | ||||||
| عسکری خدمات | |||||||
| شاخ | پاک فضائیہ | ||||||
| عہدہ | سربراہ پاک فضائیہ | ||||||
| لڑائیاں اور جنگیں | شمال مغرب پاکستان میں جنگ | ||||||
| اعزازات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
ائیر چیف مارشل (ر) راؤ قمر سلیمان (ولادت: 1954ء، اوکاڑا) پاک فضائیہ کے انیسویں سربراہ تھے۔ آپ 19 مارچ 2009ء کو پاکستان کے چیف آف ائیر اسٹاف بنے اور 19 مارچ 2012ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔
ابتدائی تعلیم
[ترمیم]آپ نے ابتدائی طور پر پی۔اے۔ایف پبلک اسکول، سرگودھا میں تربیت حاصل کی، جہاں ان کا تعلق 17 ویں داخلہ (851 – صابر ہاؤس) سے تھا۔[1]
خاندانی پس منظر
[ترمیم]آپ کے آبا و اجداد کا تعلق رانگڑوں کے تعلیمی گڑھ کلانور (تحصیل و ضلع روہتک) سے ہے، آپ پنوار گوت کے راجپوت ہیں جو رانگڑ و مہاجر قوم میں آتے ہیں۔
پِدری سلسلۂ نسب (Patrilineal descent)
[ترمیم]آپ کا شجرہ نسب، صاحبِ سلسلہ،راؤ چاند خاں (نومسلم بزرگ) تک (15) واسطوں سے پہنچتا ہے جو حسب ذیل ہیں:
- شجرہ نسب راؤ قمر سلیمان بن عمر سلیمان خاں بن سلیمان خاں (کلانوری)
- راؤ چاند خاں
- راؤ کونبھا خاں
- بلو خاں
- کمال خاں
- شاہ مراد خاں
- جہان خاں
- صدیق خاں
- غلام نبی خاں (بانی شاخ بڈھی۔کے)
- امین خاں
- کامدار خاں
- اللہ داد خاں
- کرم علی خاں
- شیر خاں
- سلیمان خاں
- عمر سلیمان خاں
- قمر سلیمان[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "PAF Public School Sargodha profile" آرکائیو شدہ 27 اپریل 2009 بذریعہ وے بیک مشین Sargodhians website
- ↑ شجرہ انساب کلانوری راجپوت، مرتبہ راؤ محفوظ علی خاں، 40/ 3-آر، اوکاڑا، پاکستان- 1990
- PAF's Chiefs of the Air Staffآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ paffalcons.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Chief of the Air Staff (CAS), ACM Rao Qamar Sulemanآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ paffalcons.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
زمرہ جات:
- 1954ء کی پیدائشیں
- لاہور میں پیدا ہونے والی شخصیات
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- ہلال امتیاز وصول کنندگان
- تمغائے امتیاز وصول کنندگان
- نشان امتیاز وصول کنندگان
- داخلی روابط والے سانچے
- افواج پاکستان
- بقید حیات شخصیات
- پاک فضائیہ
- پاکستان بین الاقوامی خطوط ہوائی کی شخصیات
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پی اے ایف کالج سرگردھا کے فضلا
- رانگڑ راجپوت
- رئیس عملہ پاک فضائیہ
- سالاران پاک فضائیہ
- عسکری قیادت
- کراچی کی عسکری شخصیات