راؤ محمد اجمل خان
Jump to navigation
Jump to search
راؤ محمد اجمل خان | |
---|---|
رکنِ مجلس شوریٰ پاکستان | |
آغاز منصب 2013ء | |
مدت منصب 2002ء – 2007ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 اگست 1954 (65 سال) |
نسل | رانگڑ |
مذہب | سنی مسلمان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
ترمیم ![]() |
راؤ محمد اجمل خاں ایک سیاست دان ہیں، جو اوکاڑا کے نامی گرامی سیاست دان راؤ محمد افضل خاں کے بیٹے ہیں۔ آپ پہلی بار این اے۔112 (اوکاڑا-3) سے 2002ء میں کامیابی[1] سمیٹنے کے بعد اب موجودہ رکنِ مجلس شوریٰ ہیں۔[2]
پیدائش[ترمیم]
آپ 20 اگست، 1954ء کو تحصیل دیپالپور میں پیدا ہوئے۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "حلقہ وار انتخابی نتائج، صفحہ-41" (پیڈیایف)۔ پاکستان انتخاب کمیشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017۔ Check date values in:
|access-date=
(معاونت) - ↑ https://www.pakistanileaders.com.pk/profile/Rao_Muhammad_Ajmal_Khan
- ↑ "پیدائش"۔ پلڈاٹ۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017۔ Check date values in:
|access-date=
(معاونت)