راؤ محمد افضل خاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
راؤ محمد افضل خاں
رکنِ مجلس شوریٰ پاکستان
مدت منصب
16 نومبر 1988ء – 6 اگست 1990ء
صدر غلام اسحاق خان
وزیر اعظم بے نظیر بھٹو
مدت منصب
28 فروری 1985ء – 29 مئی 1988ء
وزیر اعظم محمد خان جونیجو
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
راؤ قیصر علی خاں Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکنِ صوبائی ایوانِ پنجاب
مدت منصب
14اپریل 1972ء – 7مارچ 1977ء
صدر ذوالفقار علی بھٹو
فضل الہی چوہدری
وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1925  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات 12 مئی 1988 (62–63 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
نسل رانگڑ
مذہب سنی مسلمان
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

راؤ محمد افضل خاں ایک پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ 1970ء کے انتخابات میں بطور رکنِ صوبائی ایوانِ پنجاب کامیاب رہے۔ راؤ صاحب اوکاڑا کی سیاست کا ایک جانا مانا نام تھا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر پاکستان کے عام انتخابات 1988ء میں این اے۔112 (اوکاڑا-3) میں مد مقابل آئی جے آئی کے امیدوار نواز شریف کو انہوں نے واضح شکست دی تھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "حلقہ وار تفصیلی انتخابی نتائج، صفحہ-86" (پی‌ڈی‌ایف)۔ پاکستان انتخاب کمیشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017۔ Check date values in: |access-date= (معاونت)