رائل ایئر لائنز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

رائل ایئر لائنز

رائل ایئر لائنز
آیاٹا
R0  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں IATA airline designator (P229) ویکی ڈیٹا پر
آئیکاو
RPK  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ICAO airline designator (P230) ویکی ڈیٹا پر
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 1998  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر
ہب جناح بین الاقوامی ہواگاہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ایئر ہائن ہب (P113) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر

رائل ایئر لائنز ایک چارٹر اور کارگو کمپنی ہے جو جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا، کراچی، سندھ، پاکستان سے اپنے امور کی نگرانی کرتی ہے۔ اس کمپنی کا مالک نشاط گروپ ہے۔

تاریخ[ترمیم]

یہ فضائی کمپنی 6 نومبر 1998 کو قائم ہوئی اور 1999 سے اپنے خدمات کا آغاز کیا۔ اس وقت اس کمپنی میں 90 ارکان کا عملہ موجود ہے۔[1]

خدمات[ترمیم]

رائل ایئر لائنز روزانہ کی بنیاد پر کراچی، سکھر، فیصل آباد، ملتان، لاہور، سوئی ہوائی اڈا اور اسلام آباد سے آنے جانے کی کارگو پروازیں چلاتی ہے۔

فضائی بیڑا[ترمیم]

4 اکتوبر 2008 کو رائل ایئر لائنز کے فضائی بیڑے میں درج ذیل طیارے شامل تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فلائٹ انٹرنیشنل 12–18 اپریل 2005
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔