رائل جورڈینین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(رائل جورڈین سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
رائل جورڈینین
Royal-Jordanian-A321.JPG 

Ordon.jpg 

آیاٹا
RJ  ویکی ڈیٹا پر IATA airline designator (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
RJA  ویکی ڈیٹا پر ICAO airline designator (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 1963  ویکی ڈیٹا پر تاسیس (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک Flag of Jordan.svg اردن  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب ملکہ علیا بین الاقوامی ہوائی اڈا  ویکی ڈیٹا پر ایئر ہائن ہب (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طیارے ایئربس اے320، ایئربس اے330، ایئربس اے340، 787 ڈریم لائنر  ویکی ڈیٹا پر ایٹم فعالیت (P121) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رائل جورڈینین (انگریزی:Royal Jordanian ) اردن کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] رائل جورڈینین کا مرکزی دفتر اردن کے ائیر پورٹ ملکہ علیا بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

ایئرلائن دسمبر 1963ء شاہ حسین بن طلال کے شاہی فرمان سے قائم ہوئی۔ اس وقت اس کا نام عالیہ تھا جو کہ اردن کے شاہ حسین بن طلال کے بچوں میں سب سے بڑی شہزادی عالیہ بنت حسین کے نام پر تھا۔ یہ ایک عام غلط فہمی ہے کہ ایئر لائن کا نام شاہ حسین بن طلال کی تیسری بیوی کے نام علیا الحسین کے نام پر تھا تاہم یہ تاثر درست نہیں کیونکہ ان کی شادی 1972ء میں ہوئی تھی۔ 1986ء میں ایئرلائن کا نام تبدیل کر کے رائل جورڈینین (عربی: الملكية الأردنية) رکھ دیا گیا۔


حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]