رائیوات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

متناسقات: 33°30′N 73°12′E / 33.5°N 73.2°E / 33.5; 73.2

رائیوات
جغرافیائی حدود پاکستان
دور Lower Paleolithic
تاریخ 1,900,000 سال قبل — آج سے45,000 سال قبل
قسم مقام روات، مری
اس سے پہلے Oldowan
اس کے بعد Acheulean, سوانی

رائیوات لور پیلیولیتھک دور کا ایک مقام ہے جو پنجاب شمالی پاکستان میں واقع ہے۔ اس مقام کی کھدائی سے ایسے انسانی موجودگی کے شواہد ملے ہیں یہ انسان افریقہ سے باہر موجود اولین ترین انسانی آبادی میں سے ایک ہیں۔ اور یہ دور 19 لاکھ سال قبل کا ہے۔ اس مقام کو 1983 میں دریافت کیا گیا۔ یہاں سے کورٹزیت سے بنے چھوٹے اوزار بھی ملے ہیں۔ ایک اور مقام جس کا نام ریوار سائٹ 55 ہے وہاں 45000 سال قبل کی آبادی ہونے کا ثبوت ملا ہے۔