رائےپور (سیالکوٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

رائے پور

رائے پور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کا ایک قدیم ترین گاوں ہے جو سیالکوٹ کی یونین کونسل 126 موماں کلاں میں آتا ہے

وزیرآباد سیالکوٹ جی ٹی روڈ پر واقعہ تاریخی حصیت کا حامل یہ گاوں پاکستان کے وجود میں آنے کے پہلے سے ہندوستان کے وقت سے موجود ہے

رائے پور گاوں کی آبادی 2013 کے شماریات کے مطابق 4800 سے زیادہ ہے