رائے فاروق عمر کھرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رائے فاروق عمر کھرل رائے محمد امیر خان کھرل کے گھر 8 جون 1974ء کو کنڈ بوہر ضلع اوکاڑہ میں پیدا ہوئے، ایف سی کالج لاہور سے 1996ء میں گریجویشن کی، زراعت پیشہ ہیں، 2001ء میں ناظم یونین کونسل بنے، 2002ء کے انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے، ان کے انکل رائے نور محمد کھرل 1985ء، 1988ء اور 1993ء میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے،

حوالہ جات[ترمیم]