رائے ونڈ اجتماع
ظاہری ہیئت
| رائے ونڈ اجتماع | |
|---|---|
| حیثیت | فعال |
| قسم | اجتماع |
| تکرار | سالانہ |
| میدان | رائے ونڈ مرکز |
| مقام | لاہور |
| ملک | پاکستان |
| حالیہ | 31 اکتوبر -3 نومبر 2019 (پہلا مرحلہ) 7-10 نومبر 2019 (دوسرا مرحلہ) |
| رہنما | مولانا نذر الرحمن[1] |
رائے ونڈ اجتماع رائے ونڈ مرکز ، لاہور ، پاکستان میں منعقد ہونے والا ایک سالانہ تین روزہ اجتماع ہے۔
اس اجتماع میں ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں افراد شریک ہوتے ہیں۔ [2] آخری دن کی دعا کے بعد گروہ ( تبلیغی جماعت ) تشکیل پاتے ہیں جو تبلیغ کے لیے دنیا کے مختلف حصوں میں جاتے ہیں اور یہ عمل اگلے اجتماع تک جاری رہتا ہے۔ [3] 2011 میں اجتماع کو انتظامیہ اور سکیورٹی وجوہات کی بنا پر دو مراحل میں تقسیم کیا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- بشوا اجتماع
حوالہ جات
[ترمیم]ٗٗ