رائے ونڈ مرکز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رائے ونڈ مرکز
Raiwind Markaz
بنیادی معلومات
ضلعلاہور
صوبہپنجاب
ملکپاکستان
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد، دار العلوم
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی فن تعمیر
سنہ تکمیل2006
تفصیلات
گنجائش150,000
لمبائی500
چوڑائی410
مینار2
مینار کی بلندی40 m

رائے ونڈ مرکز (انگریزی: Raiwind Markaz) لاہور، پنجاب، پاکستان کے نزدیک رائے ونڈ میں ایک مرکزی مسجد، اسلامی مدرسہ اور رہائشی علاقوں پر مشتمل ایک کمپلیکس ہے۔ یہ پاکستان میں تبلیغی جماعت کا مرکز ہے۔ یہاں سالانہ ایک بہت بڑا اجتماع منعقد ہوتا ہے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Fig. 2: Markaz of Tabllghl Jamac at in Raiwind (Pakistan)، 25,000 peo.۔."۔ ResearchGate (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2019