مندرجات کا رخ کریں

رابرٹو کارلوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:خانہ معلومات فٹ بال کھلاڑی رابرٹو کارلوس (پیدائش:10 اپریل 1973ء) برازیلی فٹبال ٹیم کے مشہور سابق کوچ و کھلاڑی ہیں۔ ا نھوں فٹبال کی تاریخ کے سب سے حیرت انگیز گول کیا یہ گول 1997 فرانس کے خلاف ایک فری کک کے ذریعے کیا تھا۔ ان کی لگائی کک سے فٹ بال اتنی تیزی سے ہوا میں مڑا کہ فرانس کے گول کیپر فیبئن بارتھیز ایک جگہ حیران کھڑے اسے دیکھتے رہ گئے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "'کارلوس کا گول تُکا نہیں تھا'" {{حوالہ خبر}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |pmd= (معاونت) والوسيط غير المعروف |seperator= تم تجاهله (معاونت)