رابرٹ ایڈلر
Appearance
رابرٹ ایڈلر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 دسمبر 1913ء [1] ویانا [2] |
وفات | 15 فروری 2007ء (94 سال)[1] بوئس |
وجہ وفات | عَجزِ قلب [3] |
مدفن | بوئس |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | یہودیت [3] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ویانا (–1937) |
تخصص تعلیم | طبیعیات |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر آف فلاسفی |
پیشہ | موجد ، طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، انجینئر [4]، برقی مہندس [4] |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [4]، انگریزی [4] |
شعبۂ عمل | برقی ہندسیات ، طبیعیات [4] |
ملازمت | یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن |
کارہائے نمایاں | دور تضبیط [5] |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
رابرٹ ایڈلر (Robert Adler) ٹیلی ویژن ریموٹ کنٹرول کے امریکی موجد۔ ویانا میں پیدا ہوئے۔ فزکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری ویانا یونیورسٹی سے حاصل کی۔ رابرٹ ایڈلر نے اپنے اٹھاون سالہ فنی کیرئر میں ایک سو اسّی سے زائد ایجادات پیٹنٹ کروائیں۔ انھیں 1997ء میں ٹی وی ریموٹ ایجاد کرنے پر یوجین پولی کے ہمراہ مشترکہ طور پر ایمی ایوارڈ دیا گیا۔

ایڈلر اٹھاون سال تک پہلا ٹی وی ریموٹ کنٹرول بنانے والی کمپنی زینتھ میں ملازم رہے اور انھوں نے وہیں پر پہلی بار ایسا ریموٹ کنٹرول بنایا جو الٹرا سونک سگنل استعمال کرتا تھا۔
رابرٹ ایڈلر کو دوسری جنگِ عظیم کے دوران عسکری مواصلاتی آلات کی تیاری کے حوالے سے بھی جانا جاتا ہے اور انھیں سرفس ایکاسٹک ویو ٹیکنالوجی کا موجد بھی مانا جاتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی موجودہ زمانے کی ٹی وی اور کمپیوٹر سکرینوں میں استعمال ہوتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب https://pantheon.world/profile/person/Robert_Adler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Robert Adler, Zenith Physicist, Dies at 93 — اشاعت: نیو یارک ٹائمز — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.nytimes.com/2007/02/20/obituaries/20adler.html
- ^ ا ب https://www.nndb.com/people/744/000165249/
- ^ ا ب پ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0031118 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2024
- ↑ https://researchpedia.info/robert-adler-inventor-of-wireless-remote-control/
- ↑ https://www.ieee.org/content/dam/ieee-org/ieee/web/org/about/awards/recipients/edison-rl.pdf
زمرہ جات:
- 1913ء کی پیدائشیں
- 4 دسمبر کی پیدائشیں
- 2007ء کی وفیات
- 15 فروری کی وفیات
- ایمی ایوارڈ فاتحین
- آسٹریائی سائنسدان
- آسٹریائی شخصیات
- آسٹریائی موجدین
- آسٹریائی یہودی
- اکیسویں صدی کے ماہرین طبیعیات
- الیکٹریکل انجینئر
- امریکی سائنسدان
- امریکی طبیعیات دان
- امریکی کاروباری شخصیات
- امریکی مؤجدین
- امریکی یہود
- بیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی موجدین
- بیسویں صدی کے ماہرین طبیعیات
- ریاستہائے متحدہ کو آسٹریائی تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری
- ویانا کی شخصیات
- یہودی موجدین