رابرٹ موگابے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
رابرٹ موگابے
(شونا میں: Robert Gabriel Mugabe)،(انگریزی میں: Robert Gabriel Mugabeخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Robert Mugabe May 2015 (cropped).jpg 

مناصب
صدر   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
مدتِ منصب
18 مارچ 1975  – 19 نومبر 2017 
در زمبابوے افریقن نیشنل یونین - پیٹری اوٹک فرنٹ 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ہربرٹ شائٹبو 
ایمرسن منانگاگوا  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر اعظمِ زمبابوے   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
مدتِ منصب
18 اپریل 1980  – 31 دسمبر 1987 
غیر وابستہ ممالک کی تحریک کا سیکرٹری جنرل (10 )   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
مدتِ منصب
6 ستمبر 1986  – 7 ستمبر 1989 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ذیل سنگھ 
یانیز درنوشیک  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Presidential Standard of Zimbabwe.svg صدرِ زمبابوے (2 )   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
مدتِ منصب
31 دسمبر 1987  – 21 نومبر 2017 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png کنعان بنانا 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
چیئر پرسن آف دی آرگنائزیشن آف افریقن یونٹی   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
مدتِ منصب
2 جون 1997  – 8 جون 1998 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png پال بیا 
بلیز کمپاؤرہ  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
چیئر پرسن آف افریقن یونین   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
مدتِ منصب
30 جنوری 2015  – 30 جنوری 2016 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمد ولد عبد العزیز 
ادریس دیبی  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 21 فروری 1924 (94 سال)[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ہرارے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Zimbabwe.svg زمبابوے[3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
قد 180 سنٹی میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں قد (P2048) ویکی ڈیٹا پر
جماعت زمبابوے افریقن نیشنل یونین - پیٹری اوٹک فرنٹ (1987–2017)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ گریس موگابے (17 اگست 1996–)
سیلی ہیفران (31 مارچ 1961–27 جنوری 1992)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
اولاد بونا موگابے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لندن
جامعہ اوکسفرڈ
کوتما کالج
جامعہ جنوبی افریقا
یونیورسٹی آف لندن انٹرنیشنل پروگرامز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
تخصص تعلیم تعلیم اور ایڈمنسٹریشن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
تعلیمی اسناد بیچلر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[6]،شونا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
یو تھانٹ امن ایوارڈ (1996)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (1989)
آرڈر آف اگسٹو سیزر سنڈینو
ANG Order of Agostinho Neto.svg آرڈر آف آگسٹنہو نیٹو
Ribbon jose marti.png آرڈر آف جوز مارٹی
Ord.GoodHope-ribbon.gif گرینڈ کولار آف دی آرڈر آف گوڈ ہوپ
Order of the Bath (ribbon).svg جی سی بی
Order of Jamaica.gif آرڈر آف جمیکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Signature of Robert Mugabe clear.svg 

رابرٹ گابریل موگابے فروری 1924ء میں پیدا ہونے والے ایک زمبابوی انقلابی اور سیاست دان ہیں جو 1987ء کے بعد سے زمبابوے کے صدر رہے اور نومبر 2017ء میں ایک سیاسی ہلچل کے نتیجے میں معزول کر دیے گئے۔[7] اس سے قبل وہ 1980ء سے لے کر 1987ء تک زمباوے کے وزیرِاعظم رہے وہ 1975ء سے 2017ء تک اپنی سیاسی جماعت کے چیئرمین رہے، نظریاتی طور پر ایک افریقن نیشنلسٹ، 1970ء اور 1980ء کی دہائی میں وہ خود کومارکسٹ۔ لینینسٹ جبکہ 1990ء کی دہائی سے صرف ”سوشلسٹ“ قرار دیتے ہیں، ان کی پالیسیوں کو موگابیزم کہا جاتاہے۔[8] موگابے جنوبی روڈیسیا میں ایک غریب شونا خاندان میں پیدا ہوئے۔ کوٹاما کالج اور یونیورسٹی آف فورٹ ہار سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے جنوبی روڈیسیا، شمالی روڈیسیا اور غانہ میں بطورِ معلم فرائض انجام دیے۔ جنوبی روڈیسیا پر برطانوی سفید فام اقلیت کے نوآبادیاتی قبضے کے رد عمل کے طور پر موگابے نے اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کے لیے مارکسزم کو قبول کر لیا اور ”سیاہ فام آزاد ریاست“ کے لیے افریقی قومی احتجاج میں حصہ لینا شروع کر دیا۔ حکومت کے خلاف تقریر کر نے کی پاداش میں موگابے کو بغاوت کا مجرم ٹھہرایا گیا اور 1964ء سے 1974ء تک پابندِ سلاسل کیا گیا، قید سے رہا ہونے کے بعد وہ موزمبیق چلے گئے وہا ں اپنی جماعت زمبابوے افریقن نیشنل یونین کو تشکیل دیا اور روڈیسیا کی خانہ جنگی میں زمبابوے افریقن نیشنل یونین کے کردار کی قیادت کی جو آیان سمتھ کی سفید فام قابض حکومت کے خلاف تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]