رابرٹ ڈی سلوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رابرٹ ڈی سلوا
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 7 جون 1925  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 15 اکتوبر 2015 (90 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رابرٹ ڈی سلوا (7 جون 1925 – 15 اکتوبر 2015) ایک پاکستانی رومن کاتھولک پریسٹ تھے۔ وہ کراچی، پاکستان میں پیدا ہوئے۔[1] انہوں نے سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی اور وہ وہاں ایل کے اڈوانی کے ہم جماعت تھے۔[2] انہوں نے 1944ء میں علم الٰہیات کی تعلیم شیلانگ سے حاصل کی اور 24 اگست 1952ء کو نفاذ فرمان حاصل کر کے پریسٹ مقرر ہوئے۔[3]

وہ سینٹ لارنس چرچ، کراچی اور سینٹ پیٹرکس کیتھیڈرل، کراچی کے پیرش پریسٹ بھی رہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mascarenhas, Oswin (2011). The Origin and Evolution of St Lawrence's Parish, Karachi, Pakistan: The Garden Area with the Settlement of the Christian Community (Kindle Location 2461). Kindle Edition.
  2. "The Tribune June 5, 2005"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Indian Express December 06, 2004"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)