رابط معنائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رابط معنائی (انگریزی: Semantic Web) ایک ایسے منصوبہ کا نام ہے جس کے ذریعہ معلومات کے تبادلے کا ایک عالمی نظام بنانے کی سعی کی گئی ہے اور اس مقصد کے لیے معلومات کو کمپیوٹر معنیات (semantics) کے لیے موزوں شکل دے کر ورلڈ وائڈ ویب‌ پر پیش کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]