رابن براؤن (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رابن ڈیوڈ براؤن
ذاتی معلومات
مکمل نامرابن ڈیوڈ براؤن
پیدائش (1951-03-11) 11 مارچ 1951 (عمر 73 برس)
کادوما، زمبابوے, ماشونالینڈ, زمبابوے
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 12)11 جون 1983  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ26 اکتوبر 1987  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1976/77–1978/79روڈیسیا
1994/95–1995/96میشونالینڈ کنٹری ڈسٹرکٹس کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 7 66 59
رنز بنائے 110 2721 1224
بیٹنگ اوسط 15.71 23.45 21.85
100s/50s –/– –/– 4/8 –/4
ٹاپ اسکور 38 200* 80
گیندیں کرائیں 18
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ –/– 5/– 68/12 31/4
ماخذ: [1]، 10 ستمبر 2013

رابن ڈیوڈ براؤن (پیدائش: 11 مارچ 1951ء) زمبابوے کے ایک سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں، جنھوں نے 1983ء اور 1987ء کے درمیان 7 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔

کوچنگ کیریئر[ترمیم]

براؤن نے 2007ء ورلڈ کپ کے دوران ٹیم کے ساتھ زمبابوے کے اسسٹنٹ کوچ کے طور پر کام کیا۔ 28 اگست 2007ء کو براؤن کو زمبابوے کا قومی کوچ مقرر کیا گیا، انھوں نے کیون کران سے عہدہ سنبھالا۔ [1] دو ہفتوں کے اندر زمبابوے نے 2007ء کے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا کو شکست دی تھی تاہم ایک سال بعد زمبابوے کرکٹ کی جانب سے براؤن کو بتایا گیا کہ ان کے 12 ماہ کے معاہدے میں اس سے زیادہ توسیع نہیں کی جائے گی اور زمبابوے کے انڈر 19 کے سابق کوچ والٹر چاواگوٹا نے اگست 2008ء میں قومی ٹیم کا چارج سنبھالا۔ 2012ء میں انھیں کرکٹ کینیا نے کرکٹ ڈویلپمنٹ کا سربراہ اور پھر عبوری قومی ٹیم کا کوچ مقرر کیا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Robin Brown appointed Zimbabwe coach"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2015 
  2. Brown named interim Kenya coach http://www.espncricinfo.com/kenya/content/story/581475.html