راجا ہندوستانی
Appearance
راجا ہندستانی | |
---|---|
![]() Film poster | |
ہدایت کار | Dharmesh Darshan |
پروڈیوسر | Ali Morani Karim Morani Bunty Soorma |
منظر نویس | روبن بھٹ |
کہانی | Dharmesh Darshan |
ستارے | عامر خان کرشمہ کپور |
موسیقی | Songs: ندیم شراون Background Score: Surinder Sodhi |
سنیماگرافی | د ب راو |
ایڈیٹر | بھارت |
تاریخ نمائش | 15 نومبر1996 |
دورانیہ | 174 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
بجٹ | ₹5.7 کروڑ (برابر ہیں ₹ Formatting error: invalid input when rounding or امریکی $ Formatting error: invalid input when rounding میں 2018)[1] |
باکس آفس | ₹48.3 کروڑ (برابر ہیں ₹ Formatting error: invalid input when rounding or امریکی $ Formatting error: invalid input when rounding میں 2018) (worldwide gross adjusted inflation)[2][3] |
راجا ہندوستانی 1996ء کی ایک بھارتی ڈراما رومانس فلم تھی جس کے ہدایت کار دھرمیش درشن تھے۔ اس میں ایک غریب ڈرائیور کا قصہ ہے جو ایک امیر زادی سے محبت کر بیٹھتا ہے۔ عامر خان اور کرشمہ کپور مرکزی کردار ہیں۔ یہ فلم 90 کی دہائی کی کامیاب ترین کاروباری فلموں میں سے ایک تھی۔ اس فلم میں جوہی چاولہ کو بطور ہیروئن لیا جانا تھا لیکن انھوں نے اس سے انکارکیا۔ اس فلم کی موسیقی مشرقی اور وسطی بھارت میں مقبو ل ہوئی۔ کرشمہ کپور کو اس فلم میں اداکاری کے صلے فلم فیئر ایوارڈ دیا گیا۔ یہ فلم پیار کا جھٹکا نامی ہندی فلم سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- Pages with bad rounding precision
- 1990ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- 1996ء کی فلمیں
- ان پٹ کی غلطیوں کے ساتھ ٹریک فہرستیں
- اوٹی میں عکس بند فلمیں
- ایک آئٹم نمبر والی فلمیں
- بھارتی افسانوی شخصیات
- بھارتی رومانوی فلمیں
- بھارتی رومانوی ڈراما فلمیں
- بھارتی فلمیں
- دیگر زبانوں میں دوبارہ بننے والی ہندی فلمیں
- ندیم - شہروان کی طرف سے رنز کردہ فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی بھارتی فلمیں
- سریندر سوڈھی کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- دھرمیش درشن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں