راجر بیکن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Roger Bacon

راجر بیکن کا مجسمہ

پیدائش: 1214ء

وفات: 1294ء

انگریز فلسفی راہب۔ آکسفورڈ اور پیرس میں تعلیم پائی۔ 1251ء تک پیرس میں ارسطو کے فلسفے پر لیکچر دیے۔ لاطینی زبان میں کئی کتابیں تصنیف کیں۔ جن میں اون میرر زیادہ مشہور ہے۔ 1226ء میں پوپ کلیمنٹ کی دعوت پر کار عظیم لکھنی شروع کی۔ جو جملہ علوم و فنون کے مبادیات سے متعلق ہے۔ 1277ء میں کیتھولک کلیسا نے مجرم قرار دیا اور قید میں ڈال دیا وہیں وفات پائی۔