راجستھان رائلز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راجستھان رائلز
Rajasthan Royals Logo.svg
راجستھان رائلز کا باضابطہ 'لوگو'
عرفRR
لیگانڈین پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانسنجو سیمسن
کوچکمار سنگاکارا
کرسی نشینرنجیت برٹھاکر
مالکمنوج بادلے (ایمرجنگ میڈیا) (65%)
لچلن مرڈوک (13%)
ریڈبگ کیپیٹل پارٹنر (15%)
معلومات ٹیم
شہرجے پور، راجستھان، بھارت
رنگRR
تاسیس2008ء (2008ء)
سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پور
گنجائش30,000
ثانوی ہوم گراؤنڈسردار پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد (بھارت) (گنجائش: 110,000)
بریبورن اسٹیڈیم، ممبئی (گنجائش: 25,000)
تاریخ
انڈین پریمیئر لیگ wins1 بار
باضابطہ ویب سائٹ:rajasthanroyals.com

'

2023

راجستھان رائلز (انگریزی: Rajasthan Royals) جے پور، راجستھان میں واقع انڈین پریمیئر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔[1] اس کا گھریلو کرکٹ میدان سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم ہے۔ اس کی بنیاد بقیہ ٹیموں کی طرح 2008ء میں رکھی گئی تھی۔[2][3] اپنے ابتدا سے ہی راجستھان کئی معاملات میں ملوث رہی ہے۔ مگر اس ٹیم کئی ابھرتے ستاروں کو موقع دیا ہے۔[4][5][6] .[7][8][9][10]

شین وارن کی کپتانی میں راجستھان رایلز ابتدائی سیزن میں فاتح بنی تھی۔ حالانکہ مقابلہ کے آغاز سے قبل اس ٹیم کو میڈیا اور ماہرین نے اتنی اہمیت نہیں دی تھی۔ بعد میں راہول ڈریوڈ کی کپتانی میں 2013ء میں چیمپینز لیگ کے فائننل میں گئی تھی۔[6][11]

2013ء میں کرکٹ سٹا کے ایک معاملہ میں بھارتی عدالت عظمٰی نے راجستھان رایلز اور چنائی سپر کنگز کو دو برسوں کی پابندی لگا دی تھی۔ 2018ء میں سیزن میں دونوں ٹیموں نے واپسی کی۔ راجستھان رایلز کی طرف سے اجنکیا رہانے نے سب سے زیادہ 3098 رن بنائے اور شین واٹسن نے سب سے زیادہ 67 وکٹ لیے ہیں۔[12][13]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Big business and Bollywood grab stakes in IPL"۔ ESPNcricinfo۔ 24 جنوری 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2008 
  2. "Rajasthan Royals' team ethos and values have remained intact since first season"۔ Cricketcountry.com۔ 8 مئی 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2014 
  3. "News18.com: CNN-News18 Breaking News India, Latest News Headlines, Live News Updates"۔ News18۔ 1 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019 
  4. "News18.com: CNN-News18 Breaking News India, Latest News Headlines, Live News Updates"۔ News18۔ 14 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019 
  5. "Royals retain Samson, Binny, Rahane, Watson, Faulkner"۔ کرک انفو۔ 10 جنوری 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019 
  6. ^ ا ب "ABOUT THE BRAND"۔ 27 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  7. "Rajasthan champions after cliffhanger"۔ ESPNcricinfo۔ جون 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2008 
  8. "Cricket Records | Records | Rajasthan Royals | Twenty20 matches | Most runs | ESPNcricinfo" 
  9. "Cricket Records | Records | Rajasthan Royals | Twenty20 matches | Most wickets | ESPNcricinfo" 

بیرونی روابط[ترمیم]