راجشاہی کالج
Appearance
রাজশাহী কলেজ | |
قیام | 1873ء |
---|---|
مقام | |
رنگ | |
ویب سائٹ | rc |
راجشاہی کالج بنگلہ دیش میں اعلی تعلیم کا ایک مشہور ادارہ ہے۔ راج شاہی شہر میں 1873ء میں قائم کیا، جو ڈھاکہ کالج اور چٹاگانگ کالج کے بعد بنگلہ دیش میں تیسرا سب سے پرانا کالج کہا جاتا ہے۔