راجش اگروال
Appearance
راجش اگروال | |
---|---|
وزیر خزانہ، اتر پردیش | |
آغاز منصب مارچ 2017ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1943ء (عمر 80–81 سال) ضلع بریلی |
رہائش | ضلع بریلی |
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
مذہب | ہندو مت[1] |
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
راجیش اگروال (پیدائش: 1943ء) بھارتی سیاست دان اور اتر پردیش حکومت کے وزیر خزانہ ہیں۔ اگروال اتر پردیش قانون ساز اسمبلی میں 2004ء تا 2007ء تک نائب اسپیکر رہے۔ اگروال ریاستی اسمبلی کے رکن ہے جو بریلی کینٹ سے منتخب ہوئے[3][4]
سیاسی دور
[ترمیم]ان کے پاس وزارت خزانہ ہے۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت ٹ "Member Profile" (PDF)۔ Legislative Assembly official website۔ 04 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2017
- ↑ "Candidate affidavit"۔ My neta.info۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2017
- ↑ "BIOGRAPHY FORM"۔ uplegisassembly.gov.in۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2014
- ↑ "Rajesh elected UP Assembly dy speaker – The Times of India"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2014
- ↑ "CM Yogi Adityanath keeps home, revenue: UP portfolio allocation highlights"، ہندوستان ٹائمز، 22 مارچ 2017