راجش پائلٹ
Jump to navigation
Jump to search
راجش پائلٹ | |
---|---|
اندرونی سیکورٹی وزیر | |
مدت منصب 1993 – 1995 | |
وزیر اعظم | نرسمہا راؤ |
ٹیلی مواصلات کے وزیر | |
مدت منصب 1991 – 1993 | |
وزیر اعظم | نرسمہا راؤ |
سطح ٹرانسپورٹ کے وزیر | |
مدت منصب 1995 – 1996 | |
وزیر اعظم | راجیو گاندھی نرسمہا راؤ |
مدت منصب 1985 – 1989 | |
رکن پارلیمان، لوک سبھا | |
آغاز منصب جنوری 1991 | |
مدت منصب 1984 - 1989 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 فروری 1945 گوتم بدھ نگر ضلع |
وفات | 11 جون 2000 (55 سال) جے پور |
وجہ وفات | ٹریفک حادثہ |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
اولاد | سچن پائلٹ (بیٹا) سرکا پائلٹ (بیٹی) alma_mater = |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
عسکری خدمات | |
عہدہ | اسکواڈرن لیڈر |
درستی - ترمیم ![]() |
راجش پائلٹ (راجسور پرشاد سنگھ بڈھوری، 10 فروری 1 945 - 11 جون 2000) ہندوستانی سیاست دان تھے اور ہندوستان کی حکومت میں وزیر تھے۔ وہ بھارتی نیشنل کانگریس پارٹنر تھے اور لوک سبھا میں دوسا حلقے کی نمائندگی کرتے تھے۔ اس کا اصل نام راجش بدوھوری تھا.
زمرہ جات:
- 1945ء کی پیدائشیں
- 10 فروری کی پیدائشیں
- 2000ء کی وفیات
- 11 جون کی وفیات
- آٹھویں لوک سبھا کے ارکان
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- بارہویں لوک سبھا کے ارکان
- بھارت میں حادثات میں ہلاک ہونے والے سیاست دان
- بھارت میں ریاستی جنازے
- بھارت میں شارعی حادثہ اموات
- تیرہویں لوک سبھا کے ارکان
- دسویں لوک سبھا کے ارکان
- راجستھان سے لوک سبھا کے ارکان
- راجستھانی شخصیات
- راجسھتان سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- ساتویں لوک سبھا کے ارکان
- ضلع بھرت پور کی شخصیات
- ضلع دوسہ کی شخصیات
- غازی آباد، اتر پردیش کی شخصیات
- گیارہویں لوک سبھا کے ارکان
- ہندوستانی فضائیہ کے افسران
- بھارتی ہواباز