راجندر ناتھ رہبر
ظاہری ہیئت
| راجندر ناتھ رہبر | |
|---|---|
| پیدائش | راجندر شرما 5 نومبر 1931ء شکر گڑھ، پنجاب، پاکستان |
| پیشہ | اردو شری |
| قومیت | بھارتی |
| شہریت | بھارتی |
| تعلیم | ، ایم اے |
| اصناف | غزل، نظم، نغمہ |
| شریک حیات | کیلاش سرما |
| اولاد | درپن پٹھانکوٹی |
راجندر ناتھ رہبر اردو کے مشہور شاعر ہیں، جگجیت سنہ دوارا گایی اپنی نظم "تیرے خوشبو میی بسے خط" کے لیے جانے جاتے ہیں،[1]
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]راجندر ناتھ رہبر کی پیدائش 1 جنوری، 1931 کو پاکستان کے سکرگرھ مے ہوئی، بنٹوارے کے باد بھارتی آ گئے، خالسہ کالیج سے ام۔ سے کی٬ رتن پنڑوروی ساحب سے شاعر کا فن سیکھا، [2]
کتابیں
[ترمیم]- ملہار
- کلس
- اور شام ڑھل گیئ
- زیب۔ سخن
- تیرے ش
- خوشبو مے بسے خط
- یاد آؤنگا
- اردو نظم مے پنجاب کا حسسا