راجہ صغیر احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راجہ صغیر احمد ، مٹور، تحصیل کہوٹہ، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ 2018ء کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی-7 (راولپنڈی-2) سے آزاد امیدوار کی حثیت سے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب،پاکستان منتخب ہوئے ۔ منتخب ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں چلے گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]