راجہ نواتھے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راجا نواتھے : پیدائش 14 اکتوبر 1924ء، ہندی فلموں کے معروف فلمساز و ہدایتکار۔ بطور اسسٹنٹ ہدایت کار راج کپور کی فلم آگ، برسات اور آوارہ میں کام کیا، بطور ہدایت کار آہ، بسنت بہار، سوہنی ماہیوال، گمنام، پتھر کے صنم، بھائی بھائی اور منچلی نامی فلمیں بنائیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]