راجہ گاؤں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
راجہ گاؤں
Darbar Wali Shah Dola Raja.jpg 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر
تقسیم اعلیٰ تحصیل کامونکی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31°54′03″N 74°13′29″E / 31.90083333°N 74.22472222°E / 31.90083333; 74.22472222  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 218 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر

راجا پاکستان کے صوبہ پنجاب کا چھوٹا سا گاؤں ہے۔

گاؤں کے لوگ[ترمیم]

راجا گاؤں کے لوگ بہت خوش مزاج ہیں آپس میں پیار محبت سے رہتے ہیں۔ ایک دوسرے کے کام آتے ہیں ایک دوسرے کی مال وجان کی حفاظت کرتے ہیں

موسم[ترمیم]

اس گاوں کا موسم بھی پنجاب کے میدانی علاقوں کی طرح گرم مرطوب ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت مئی، جون اور جولائی کے ماہ میں 45 ڈگری تک بھی چلا جاتا ہے اور سردیوں میں جنوری اور فروری کے ماہ میں درجہ حرارت 2 ڈگری تک گر جاتا ہے۔ سردیوں میں دھند اور کہرہ بھی پڑتا ہے جس سے سردی کی شدت مزید بڑھ جاتی ہے

تعلیم[ترمیم]

اس گاوں میں جماعت دہم تک لڑکوں کے لیے سرکاری اسکول ہے اور جماعت پنجم تک لڑکیوں کے لیے سرکاری اسکول ہے

زراعت[ترمیم]

گاوں کے اردگرد کھیت ہیں جہاں پر لوگ گندم اور چاول کی فصل اگاتے ہیں۔ اس کے علاوہ لوگوں نے مال مویشی بھی پال رکھے ہیں جن کے لیے چارہ بھی کاشت کیا جاتا ہے

کھیل[ترمیم]

والی بال فٹ بال اور کرکٹ اس گاؤں کے مقبول کھیل ہیں۔

ریل[ترمیم]

ریل کا کوئی خاطر خواہ انتظام نہی۔ نزدیک ترین سادھوکی کا ریلوے اسٹیشن ہے۔ وہاں بھی کوئی خاص ٹرین رکتی نہی ہے۔