راجہ گدھ (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
راجہ گدھ
RajaGidh.jpg
مصنف بانو قدسیہ
ملک پاکستان
زبان اردو
صنف ناول
ناشر سنگ میل پبلی کیشنز
تاریخ اشاعت
اول 1981
ذرائع ابلاغ مطبوعہ (مجلد)

راجا گدھ اردو زبان میں 1981ء میں شائع ہونے والا ایک ناول جسے معروف مصفنہ بانو قدسیہ تحریر کیا تھا، جس نے انہیں اردو ادبی حلقے میں ایک پہچان دی، یہ ناول معاشرتی طبقوں کے ٹکراؤ کے متعلق ہے۔ ناول کا مرکزی کردار سیمی شاہ ہے جو ایک امیر زادی ہے جسے آفتاب نامی لڑکے سے محبت ہوجاتی ہے۔

بیرونی ربط[ترمیم]