راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دہرہ دون
ظاہری ہیئت
راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | |
| میدان کی معلومات | |
|---|---|
| مقام | دہرہ دون، اتراکھنڈ، بھارت |
| جغرافیائی متناسق نظام | 30°18′05″N 78°06′09″E / 30.30139°N 78.10250°E |
| تاسیس | 16 دسمبر 2016 |
| گنجائش | 25,000 |
| ملکیت | حکومت اتراکھنڈ |
| ٹھیکیدار | Shapoorji Pallonji Group[1] |
| مشتغل | کرکٹ ایسوسی ایشن آف اتراکھنڈ |
| متصرف | اتراکھنڈ کرکٹ ٹیم افغانستان قومی کرکٹ ٹیم |
| اینڈ نیم | |
| پویلین اینڈ سدرن اینڈ | |
| بین الاقوامی معلومات | |
| واحد ٹیسٹ | 15–18 مارچ 2019: |
| پہلا ایک روزہ | 28 فروری 2019: |
| آخری ایک روزہ | 10 مارچ 2019: |
| پہلا ٹی20 | 3 جون 2018: |
| آخری ٹی20 | 24 فروری 2019: |
| بمطابق 18 مارچ 2019 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/1145946.html ESPNcricinfo | |
راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دہرہ دون (انگریزی: Rajiv Gandhi International Cricket Stadium, Dehradun) دہرہ دون، اتراکھنڈ میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔ [2] یہ ریاست کا پہلا بین الاقوامی معیار کا اسٹیڈیم ہے۔ [3] اسٹیڈیم کی تعمیر پر 237 کروڑ لاگت آئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://timesofindia.indiatimes.com/city/dehradun/Govt-to-develop-intl-cricket-stadium-on-finance-operate-transfer-basis/articleshow/46899533.cms
- ↑ allindoon آرکائیو شدہ 3 مارچ 2016 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ https://timesofindia.indiatimes.com/city/dehradun/Govt-to-develop-intl-cricket-stadium-on-finance-operate-transfer-basis/articleshow/46899533.cms