راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم
రాజీవ్ గాంధీ అంతర్జాతీయ క్రికెట్ స్టేడియం
راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامحیدرآباد، تلنگانہ، بھارت
تاسیس2003
گنجائش55,000
ملکیتحیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن
ماہر تعمیراتششی پربھو
مشتغلحیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفبھارت قومی کرکٹ ٹیم
حیدرآباد کرکٹ ٹیم
سن رائزرس حیدراباد
اینڈ نیم
شیو لال یادو اینڈ
وی وی ایس لکشمن اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ12–16 نومبر 2010:
 بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ2–5 مارچ 2013:
 بھارت بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ16 نومبر 2005:
 بھارت بمقابلہ  جنوبی افریقا
آخری ایک روزہ9 نومبر 2014:
 بھارت بمقابلہ  سری لنکا
بمطابق 22 مارچ 2016

راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم (Rajiv Gandhi International Cricket Stadium) حیدرآباد، بھارت کا مرکزی کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

17.406500°N 78.550444°E