راجیہ سبھا کے نائب صدر نشین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Emblem of India.svg
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
بھارت
نائب چیئرمین راجیہ سبھا
Emblem of India.svg
Flag of India.svg
خطابThe Honourable
تقرر کُننِدہراجیہ سبھا کے ارکان
مدت عہدہچھ سال
تاسیس کنندہS. V. Krishnamoorthy Rao (1952–1962)
تشکیل31 مئی 1952
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ Edit this at Wikidata

راجیہ سبھا کے نائب چیرمین نائب صدر بھارت کی غیر موجودگی میں راجیہ سبھا کا کام کاج دیکھتا ہے۔راجیہ سبھا کے نائب چیرمین کا انتخاب راجیہ سبھا کے ارکان میں سے داخلی طور پر ہوتا ہے۔[1]

فہرست[ترمیم]

شمار ڈپٹی چیئرمین[2] تصویر مدت جماعت
از تا
1 ایس وی کرشنا پورتی راو 31 مئی 1952 2 اپریل 1956 انڈین نیشنل کانگریس
25 اپریل 1956 1 مارچ 1962
2 وائلٹ علوا 19 اپریل 1962 2 اپریل 1966
7 اپریل 1966 16 نومبر 1969
3 بی ڈی کھوبرا گڈے Rajabhau Khobragade 2009 stamp of India.jpg 17 دسمبر 1969 2 اپریل 1972 ریپبلکن پارٹی آف انڈیا
4 گوڈے موراہاری 4 اپریل 1972 2 اپریل 1974 سمیکت سوشلسٹ پارٹی
26 اپریل 1974 20 مارچ 1977
5 رام نواس میردھا The Chairman, Sangeet Natak Akademi, Shri Ram Niwas Mirdha addressing the Press in New Delhi on June 09, 2005.jpg 30 مارچ 1977 4 اپریل 1980 انڈین نیشنل کانگریس
6 شیام لال یادو 30 جولائی 1980 4 اپریل 1982
28 اپریل 1982 29 دسمبر 1984
7 نجمہ ہپت اللہ Najma Heptulla.jpg 25 جنوری 1985 20 جنوری 1986
8 ایم ایم جیکب M.M. Jacob photo.jpg 2 فروری 1986 22 اکتوبر 1986
9 پرتیبھا پاٹل Pratibha Patil 2012-02-27.jpg 18 نومبر 1986 5 نومبر 1988
(7) نجمہ ہپت اللہ The Union Minister for Minority Affairs, Dr. Najma A. Heptulla addressing at the inauguration of an exhibition, in New Delhi on March 19, 2016.jpg 11 نومبر 1988 4 جولائی 1992
10 جولائی 1992 4 جولائی 1998
9 جولائی 1998 10 جون 2004
10 کے رحمان خان K Rahman Khan (cropped).jpg 22 جولائی 2004 2 اپریل 2006
12 مئی 2006 2 اپریل 2012
11 پی جے کورین P. J. Kurien portrait.jpg 21 اگست 2012 1 جولائی 2018
12 ہری ونش ناراین سنگھ 9 اگست 2018 موجودہ جنتا دل یونائٹڈ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Introduction to the Parliament of India". بھارتی پارلیمان. 17 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2019. 
  2. "Former Deputy Chairmen of the Rajya Sabha". Rajya Sabha. 30 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2019.