راج ببر
ظاہری ہیئت
| راج ببر | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (بنگالی میں: রাজ বাব্বর) | |||||||
| ممبر پارلیمنٹ، راجیہ سبھا | |||||||
| مدت منصب 14 مارچ 2015ء – 25 نومبر 2020ء | |||||||
| |||||||
| صدر آف اتر پردیش کانگریس کمیٹی | |||||||
| مدت منصب 12 جولائی 2016ء – 7 اکتوبر 2019ء | |||||||
| |||||||
| رکن اسمبلی فیروز آباد | |||||||
| مدت منصب ضمنی انتخابات نومبر 2009ء – 2014 | |||||||
| |||||||
| رکن اسمبلی آگرہ | |||||||
| مدت منصب 1999 – 2009 | |||||||
| |||||||
| رکن پارلیمان آف راجیہ سبھا | |||||||
| مدت منصب 1994 – 1999 | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 23 جون 1952ء (74 سال) ٹنڈلا |
||||||
| شہریت | |||||||
| جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
| زوجہ | نادرہ ببر (1975–1983) سمیتا پاٹل |
||||||
| اولاد | آریہ ببر جوہی ببر پرتیک ببر |
||||||
| رشتے دار | کجری ببر (بھتیجی)[2][3] ببر خاندان |
||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | قومی ڈراما اسکول آگرہ کالج ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی، آگرہ |
||||||
| پیشہ | اداکار ، سیاست دان [1] | ||||||
| Years active | 1979– تاحال | ||||||
| دستخط | |||||||
| IMDB پر صفحات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
راج ببر (پیدائش: 23 جون 1952) ایک بھارتی ہندی اور پنجابی فلمی اداکار اور سیاست دان ہیں جن کا تعلق انڈین نیشنل کانگریس سے ہے۔ وہ لوک سبھا کے 3بار ممبر اور راجیہ سبھا کے دو بار ممبر ہیں۔ وہ اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے ریاستی صدر تھے۔ [4]
ببر 23 جون 1952 کو آگرہ ، اتر پردیش ، بھارت میں ایک پنجابی خاندان میں پیدا ہوئے۔ تقسیم کے بعد سے ان کا خاندان طویل عرصے سے ٹنڈلہ ، فیروز آباد میں آباد ہے۔ انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مفید عام انٹر کالج آگرہ سے حاصل کی۔ وہ نیشنل اسکول آف ڈراما کی 1975ء کی کلاس کے سابق طالب علم اور آگرہ کالج سے گریجویٹ ہیں۔ [5] [6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ "Festival cheer for Raj Babbar's niece Kajri"۔ 2 اپریل 2018۔ 2019-04-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-10
- ↑ "Raj Babbar's niece Kajri Babbar's short film 'Khoj' starring Salma Agha's daughter Zara Khan to release on Lohri"۔ 11 جنوری 2019۔ 2019-04-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-10
- ↑ "Have resigned from UP Congress president post, says Raj Babbar"۔ 21 مارچ 2018۔ 2018-03-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-21
- ↑ "Film Celebrities from Uttar Pradesh -Raj Babbar"۔ Official Website of Film Bandhu, Information and Public Relation Department, Government of Uttar Pradesh, India۔ 2022-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-20
- ↑ Rasheed Kidwai (5 Sep 2018). Neta–Abhineta: Bollywood Star Power in Indian Politics (بزبان انگریزی). Hachette India. ISBN:978-93-5009-803-5.
زمرہ جات:
- 1952ء کی پیدائشیں
- 23 جون کی پیدائشیں
- ضلع فیروز آباد کی شخصیات
- آگرہ کی شخصیات
- تیرہویں لوک سبھا کے ارکان
- اتراکھنڈ سے راجیہ سبھا کے ارکان
- جنتا دل کے سیاست دان
- سماج وادی پارٹی کے سیاست دان
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- لوک سبھا اراکین از اترپردیش
- پنجابی سنیما کے مرد اداکار
- پندرہویں لوک سبھا کے اراکین
- پنجابی شخصیات
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- بھارتی اداکار سیاست دان
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
- بنگالی سنیما کے مرد اداکار
- آگرہ کے سیاست دان
- نیشنل اسکول آف ڈراما کے فضلا
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- اتر پردیش سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- 1942ء کی پیدائشیں
- بالی وڈ
- پنجابی نژاد شخصیات


