راج بیگم
Appearance
Raj Begum | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 مارچ 1927ء سری نگر |
وفات | 26 اکتوبر 2016ء (89 سال)[1] سری نگر |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
راج بیگم (27 مارچ 1927 - 26 اکتوبر 2016) 20 ویں صدی کی معروف کشمیری گلوکارہ تھیں۔ [2] انھیں کشمیر کی راگ رانی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ [3] انھیں سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ اور 2002 میں ہندوستان کا چوتھا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ پدم شری سے نوازا گیا۔ [4] بیگم کی پیدائش 1927 میں سری نگر میں ہوئی تھی اور سن 2016 میں 89 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔ [5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.breakingnews.com/item/2016/10/26/indian-singer-padma-shri-raj-begum-has-died/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اکتوبر 2016
- ↑ "Kashmir Singer Raj Begum Dies At 89"۔ Kashmir Life۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2016
- ↑ http://scoopnews.in/det.aspx?q=61670
- ↑ "government of india-award-padma shri"۔ Webindia123.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2016
- ↑ "Kashmir legendary singer Raj Begum Dies At 89"۔ Onlykashmir.in۔ 27 March 1927۔ 26 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2016
زمرہ جات:
- 1927ء کی پیدائشیں
- 27 مارچ کی پیدائشیں
- 2016ء کی وفیات
- 26 اکتوبر کی وفیات
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- سری نگر کی شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی گلوکارائیں
- سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ وصول کردہ شخصیات
- بھارتی گلوکار نامکمل مضامین
- جموں و کشمیر کی خواتین موسیقار
- جموں و کشمیر کے گلوکار