راج ناتھ سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
راج ناتھ سنگھ
Rajnath.jpg
 

وزیر دفاع
آغاز منصب
31 مئی 2019ء
وزیر اعظم نریندر مودی
Fleche-defaut-droite-gris-32.png نرملا سیتارمن
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر داخلی امور
مدت منصب
26 مئی 2014ء – 30 مئی 2019ء
وزیر اعظم نریندر مودی
Fleche-defaut-droite-gris-32.png سوشیل کمار شندے
امت شاہ Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
صدر بھارتیہ جنتا پارٹی
مدت منصب
23 جنوری 2013ء – 8 جولائی 2014ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png نتن گڈکری
امت شاہ Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
24 دسمبر 2005ء – 24 دسمبر 2009ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png لال کرشن اڈوانی
نتن گڈکری Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر اعلیٰ اتر پردیش
مدت منصب
28 اکتوبر 2000ء – 8 مارچ 2002ء
گورنر
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
مایاوتی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن پارلیمان
برائے لکھنؤ
آغاز منصب
16 مئی 2014ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png لالجی ٹنڈن
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن پارلیمان
برائے غازی آباد
مدت منصب
16 مئی 2009ء – 16 مئی 2014ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png تشکیل حلقہ انتخاب
وجے کمار سنگھ Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 10 جولا‎ئی 1951 (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنڈولی ضلع  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پنکج سنگھ
نیرج سنگھ
انامیکا سنگھ
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان[1]،  طبیعیات دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راج ناتھ سنگھ (ہندی: राजनाथ सिंह) (پیدائش: 10 جولائی 1951ء) بھارتیہ جنتا پارٹی سے متعلق سیاست دان اور بھارت کے موجودہ وزیر دفاع ہیں۔ اس سے قبل وہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ اور واجپئی حکومت میں کابینی وزیر، نیز دو مرتبہ (2005–2009 اور 2013–2014) بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر بھی رہ چکے ہیں،راج ناتھ سنگھ کی شبیہ کافی صاف ہے اور مسلمانوں میں بھی مقبول ہیں ،انہوں نے2014 میں اپنے عہد صدارت میں مسلمانوں سے بی جے پی کے مجرمانہ افعال کے تعلق سے معافی بھی مانگی تھی ،یہ کئی بار دار العلوم ندوة العلماء میں جاکر مولانا علی میاں ندوی اور مولانا رابع حسنی ندوی سے ملاقات کرچکے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/