راحت ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بلوچستان کے معروف ادیب و دانشور کوئٹہ میں مقیم معروف سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ کے دست راست ایک اہم دانش ور سیاسی تجزیہ کار 'کالم نگار اور کئی کتابوں کے مصنف تھے.[1]

نیشنل پارٹی اور انجمن ترقی پسند مصنفین کے فعال رکن تھے،[2]

سابق بھارتی وزیر اعظم اور دانشور گجرال عظیم شاعر احمد فراز بھارتی شاعر گلزار سمیت برصغیر کے اہم شعرا اور دانشور سے ان کے قریبی تعلقات تھے،

راحت ملک (اعوان) معروف ادبی تنظیم علم وفکر کے بانی بھی تھے۔اس کے علاوہ کئی اخبارات میں ان کے کالم بھی شائع ہوتے رہے،

بوجہ سرطان 6 نومبر 2022ء کو کوئٹہ میں وفات پا گئے ،[3] مقامی قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے،[4]

حوالہ جات[ترمیم]