راحت گڑھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
راحت گڑھ
قصبہ
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 485 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/India Madhya Pradesh" does not exist۔مدھیہ پردیش میں محل وقوع
متناسقات: 23°47′N 78°22′E / 23.78°N 78.37°E / 23.78; 78.37متناسقات: 23°47′N 78°22′E / 23.78°N 78.37°E / 23.78; 78.37
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست مدھیہ پردیش
ضلع ساگر
حکومت
 • مجلس نگر پالیکا پریشد
 • چیئرمین نیرج شرما (BJP)
 • ایم ایل اے گووند سنگھ راجپوت
بلندی 461 میل (1,512 فٹ)
آبادی (2011)[1]
 • کل 31,537
زبانیں
 • دفتری ہندی
 • علاقائی زبان

اردو

ہندی اور بندیل کھنڈی
منطقۂ وقت بھارتی وقت (UTC+5:30)
پِن کوڈ 470119
ٹیلی فون کوڈ +917584
آیزو 3166 رمز IN-MP
گاڑی کی نمبر پلیٹ mp 15

راحت گڑھ مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں ایک تحصیل ہے، جو دارالسلطنت بھوپال سے تقریباً 150 کلو میٹر مشرقی جانب واقع ہے۔ ندیوں اور پہاڑوں کے درمیان واقع اس شہر کی دائیں جانب پہاڑ پر ایک عالیشان قلعہ ہے، جوریاست بھوپال کے زیرِ اقتدارتھا، اس قلعے کے آخری نواب راحت محمد خان بتلائے جاتے ہیں، جنھیں انگریز نے قلعہ کے صدر دروازے پر سولی پر چڑھا دیا تھا۔

قلعہ کے نیچے سے ایک ندی بہتی ہے جو بینا ندی کے نام سے مشہور ہے، یہ ندی قلعے کے عقب میں کچھ دوری پرایک آبشار کی شکل میں گرتی ہے، جو سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Census of India Search details"۔ censusindia.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2015۔