رادھناتھ سکدار
ظاہری ہیئت

رادھناتھ سکدار (انگریزی: Radhanath Sikdar) (5 اکتوبر 1813ء تا 17 مئی 1870ء) بھارت کے ریاضی دان تھے جنھوں نے ماونٹ ايورسٹ کی بلندی کا تخمینہ لگایا تھا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The man who 'discovered' Everest" (بزبان برطانوی انگریزی). 20 Oct 2003. Retrieved 2021-01-14.
زمرہ جات:
- 1813ء کی پیدائشیں
- 1870ء کی وفیات
- انیسویں صدی کے ہندوستانی ریاضی دان
- بنگالی ریاضی دان
- پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا کے فضلا
- کلکتہ یونیورسٹی کے فکیلٹی
- کولکاتا کے سائنس دان
- انیسویں صدی کی بنگالی شخصیات
- بنگالی ہندو
- بنگالی شخصیات
- بنگالی سائنس دان
- ہندوستانی ریاضی دان
- بھارتی روزنامچہ نگار
- بنگال پریذیڈنسی کی شخصیات
- انیسویں صدی کی ہندوستانی شخصیات
- بھارتی شخصیات